Content-Length: 24210 | pFad | http://web.archive.org/web/20150627203301/http://www.ready.gov/translations/urdu/index.html
نیوگیشن پرجائیں مشمولات پرجائیں Skip to navigation Skip to content
ریڈی ایک قومی عموامی خدمت کی اشتہاری (PSA) مہم ہے جو کہ امریکی باشندوں کو قدرتی یا انسان کی بنی ہوئی آفتوں کی ہنگامی حالات سے پیش آنے طریقہ سکھاتی ہے۔ اس مہم کا ہدف ہے تمام ریاستوں کے باشندوں کو بنیادی تیاری کی سطح بڑھانے کیلئے شریک ہو کروانا ہے۔ ریڈی ہر شخص سے درج ذیل کلیدی اشیاء کرنے کو کہتا ہے؛ (1) ہنگامی سامان کا کٹ حاصل کريں، (2) خاندانی مصوبہ بنائيں ،اور (3) واقع ہونے والی مختلف قسم کی ہنگامیوں اور اس کے ساتھ پیش آنے کے مناسب طریقوں سے باخبر رہيں۔
کیا آپ اپنی ریاست یا مقامی حکومت تک پہنچ کر یہ دیکھنا چاہتے کہ آپ کے علاقے میں ہونے والے واقعات کیلئے کس طرح تیاری کرنی چاہئے؟
ذیل میں موجودہ فہرست استعمال کریں یا یہاں پر کلک کریں.
Fetched URL: http://web.archive.org/web/20150627203301/http://www.ready.gov/translations/urdu/index.html
Alternative Proxies: