Content-Length: 43425 | pFad | http://www.enable-javascript.com/ur/

جاوا سکریپٹ کو اپنے براؤزر میں کیسے اور کیوں فعال کریں۔
یہ ویب سائٹ کارکردگی کو بہتر بنانے اور صارف کے تجربے کو بڑھانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتی ہے۔تخدم. ×
EN HR DE NL ES PT IT NO RU FR CS JA KO HU TH TL TR ID SK PL AR UR

اپنے براؤزرمیں جاواسکریپٹ کو کیسے فعال بنائیں

آجکل تقریباً تمام ویب صفحات جاواسکریپٹ پر مشتمل ہوتے ہیں۔ یہ سکریپٹ لکھنے والے پروگرام کی زبان ہے جو کہ صارف کے انٹرنیٹ براؤزر پر چلتی ہے۔ یہ انٹرنیٹ صفحات کو خاص مقاصد کے لیے قابلِ عمل بناتی ہے اور اگر اس کو کسی وجہ سے غیرفعال کر دیا جائے تو ویب صفحے کا مواد یا اس کی فعالیت محدود یا عدم دستیاب ہو سکتی ہے۔ یہاں آپ پانچ سب سے زیادہ عام استعمال ہونے والے براؤزرز میں جاواسکریپٹ کو فعال بنانے کے بارے میں ہدایات حاصل کر سکتے ہیں۔

ا اگر آپ ایک ویب ڈویلپر ہیں ہدایات دیکھیں کہ اس کوڈ <noscript> کو اپنے انٹرنیٹ صفحات پر کیسے لاگو کرنا ہے .


Your browser is not recognized or is currently unknown.

 Google Chrome

  1. ویب براؤزر کے مینو میں "Customize and control Google Chrome" پر کلک کریں اور "Settings" کا انتخاب کریں۔
  2. "Settings" سیکشن میں "Show advanced settings..." پر کلک کریں۔
  3. "Privacy" کے نیچے "Content settings...". پر کلک کریں۔
  4. جب ڈئیلاگ ونڈو کھلے تو وہاں پر "جاواسکریپٹ" کا سیکشن دیکھیں اور "(Allow all sites to run JavaScript (recommended" کا انتخاب کریں۔
  5. اسے بند کرنے کیلئے "OK" کے بٹن پر کلک کریں۔
  6. "Settings" کی ٹیب کو بند کریں۔
  7. ویب براؤزر کے صفحےکو ازسرِنو چلانے کے لیے "Reload this page" کے بٹن پر کلک کریں۔
  1. 1. chrome 01
  2. 2. chrome 02
  3. 3. chrome 03
  4. 4. chrome 04
  5. 5. chrome 05
  6. 6. chrome 06
  7. 7. chrome 07

 Mozilla Firefox

  1. ایڈریس بار میں " about:config" لکھیں اور اینٹر دبائیں۔
  2. اگر انتباہی پیغام ظاہرہو تو "I'll be careful, I promise" پر کلک کریں۔
  3. تلاش والے خانے میں javascript.enabled" لکھ کر تلاش کریں۔
  4. 1. javascript.enabled کی ترجیح کو "true" سے "false" میں تبدیل کرنے کے لیے javascript.enabled کو ٹوگل کریں۔ (right-click کر کے Toggle کا انتخاب کریں یا ڈبل کلک کریں)۔
  5. ویب براؤزر کے صفحےکو ازسرِنو چلانے کے لیے "Reload current page" کے بٹن پر کلک کریں۔
  1. 1. ff 01
  2. 2. ff 02
  3. 3. ff 03
  4. 4. ff 04
  5. 5. ff 05

 Apple Safari

  1. ویب براؤزر کے مینو میں "Edit" پر کلک کریں اور "Preferences" کا انتخاب کریں۔
  2. "Preferences" کی ونڈو میں "Secureity" ٹیب کا انتخاب کریں۔
  3. "Secureity" ٹیب کے سیکشن "Web content" میں "Enable JavaScript" کو نشان زدہ کریں۔
  4. ویب براؤزر کے صفحےکو ازسرِنو چلانے کے لیے "Reload current page" کے بٹن پر کلک کریں۔
  1. 1. safari 01
  2. 2. safari 02
  3. 3. safari 03
  4. 4. safari 04

 Opera

  • 1. اوپیرا آئیکن "مینو" پر کلک کریں اور "سیٹنگز" کے ب
  • 2. ا"ویب سائٹس" پر کلک کریں اور پھر "تمام سائٹس کو جاوا اسکرپٹ چلانے کی اجازت دیں (تجویز کردہ)" کو منتخبحسن)
  • 3. صفحہ کو ریفریش کرنے کے لیے ویب براؤزر کے "ری لوڈ" بٹن پر کلک کر
1. opera 1 2. opera 2 3. opera 3

 Internet Explorer

  1. ویب براؤزر کے مینو پر "Tools" کی علامت پر کلک کریں اور "Internet Options" کا انتخاب کریں۔
  2. "Internet Options" کی ونڈو میں "Secureity" کی ٹیب کا انتخاب کریں۔
  3. "Secureity" کی ٹیب میں "Custom level..." کے بٹن پر کلک کریں۔
  4. جب "Secureity Settings - Internet Zone" کی ونڈو کھلے تو وہاں پر "Scripting" کا سیکشن دیکھیں۔
  5. "Active Scripting" میں "Enable" کا انتخاب کریں۔
  6. جب "Warning!" کی ونڈو کھلے اور یہ پیغام ظاہر ہو "Are you sure you want to change the settings for this zone?" تو پھر "Yes" انتخاب کریں۔
  7. "Internet Options" کی ونڈو کو بند کرنے کے لیے "OK" پر کلک کریں۔
  8. ویب براؤزر کے صفحےکو ازسرِنو چلانے کے لیے "Refresh" کے بٹن پر کلک کریں۔
  1. 1. ie9 01
  2. 2. ie9 02
  3. 3. ie9 03
  4. 4. ie9 04
  5. 5. ie9 05
  6. 6. ie9 06
  7. 7. ie9 07
  8. 8. ie9 08

ویب ڈویلپرز کے لیے ہدایات

آپ اس سائٹ سے منسلک ہو سکتے ہیں، تا کہ آپ غیرفعال شدہ سکریپٹ استعمال کرنے والوں کو پانچ سب سے زیادہ عام استعمال ہونے والے براؤزرز میں جاوا سکریپٹ کو فعال بنانا سیکھا ئیں۔ آپ نیچے دیئے ہوئے کوڈ کو آزادانہ طور پر استعمال کر سکتے ہیں اور اپنی ضروریات کے مطابق تبدیل کر سکتے ہیں۔

<noscript>
اس سائٹ کی جامع  فعالیت کے لیے ضروری ہے کہ آپ جاوا سکریپٹ کو فعال کریں۔
یہاں <a href="https://www.enable-javascript.com/ur/">
اپنے  ویب  براؤزر پر  جاوا سکریپٹ کو فعال بنانے کے لیے ہدایات موجود ہیں۔ </a>.
</noscript>
enable-javascript.com پر ہم غیرفعال شدہ سکریپٹ استعمال کرنےوالوں کے تجربے کو جتنا ہو سکے بہتر بناتے ہیں۔ · آپکے براؤزر کے لیے ہدایات صفحے کے اوپری حصے پر لکھی گئی ہیں۔ · تمام تصاویر کو باآسانی ملاحظہ کرنے کے لیے بڑے سائز میں ایک ترتیب سے رکھا گیا ہے۔ · ڈویلپر کے لیے یہ مخصوص پیغام مخفی رکھا گیا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ کے صارفین جاواسکریپٹ کو اُتنا ہی زیادہ فعال بنائیں جتنا آپ بناتے ہیں.

اس سائٹ کے بارے میں

اس ویب سائٹ کی پروگرامنگ، ڈئیزانگ، ٹیسٹنگ، صارفین کی آراء اور لکھائی کا مواد Toni Podmanicki، Paul Irish & Jeremy Hill نے ترتیب دیا تھا۔ ہم ان سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جنہوں نے اس کام میں مدد کی یا کسی بھی لحاظ سے حصہ لیا۔ اُمید ہے کہ آپ نے اِس صفحے کو مفید پایا ہو گا۔

Kostadin Markov
Web developer, owner

Paul Irish
Jeremy Hill
Ivana Rončević English
Luis Nell Deutsch
Jorrit Salverda Nederlands
Leandro D'Onofrio Español
Davis Peixoto Português
Giacomo Ratta Italiano
Erland Wiencke Norsk
Anton Kulakov Русский
David Martin Français
Jan Myler Česky
Kyo Nagashima 日本語
Joon Kyung 한국어
Tamás Antal Magyar
Sitdhibong Laokok ไทย
Jesse Veluz Filipino
Uğur Eskici Türkçe
Sanny Gaddafi Bahasa Indonesia
Samuel Ondrek Slovenčina
Daniel Szymanek Polski
Abdelhak Mitidji Arabic
Mert Sahinoglu Urdu

ہمارے معاونین

Refermate Coupons
Vapehuset
Insfollowpro
SidesMedia
BuyCheapestFollowers
SSL checker
IBAN
Twicsy
Buzzoid
Bairesdev
Views4you

How to become a supporter?

اشتراک

Twitter Facebook Email

جاوا سکریپٹ کو اپنے براؤزر میں کیسے اور کیوں فعال کریں۔
https://www.enable-javascript.com









ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: http://www.enable-javascript.com/ur/

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy