انوپم کھیر
انوپم کھیر | |
---|---|
(انگریزی میں: Anupam Kher) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 مارچ 1955ء (70 سال)[1][2][3][4] شملہ |
رہائش | شملہ |
شہریت | بھارت |
قد | 1.73 میٹر |
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی |
زوجہ | کرن کھیر (1985–) |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | قومی ڈراما اسکول |
پیشہ | فلم اداکار ، فلم ساز ، فلم ہدایت کار ، منچ اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
انوپم کھیر ہندی فلموں کے ایک مشہور اداکار ہیں۔ وہ اداکارہ کرن کھیر کے شوہر ہیں۔ 2004 ء میں حکومت ہند کی طرف سے انھیں پدم شری سے نوازاگیا۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]انوپم کھیر کی پیدائش 7 مارچ 1955ء کو شملہ میں ہوئی۔ ان کے والد پشکر ناتھ ایک کشمیری پنڈت تھے، وہ پیشے سے کلرک تھے۔ شملہ میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد قومی تھیٹر اسکول (این ایس ڈی ) سے گریجویشن مکمل کی 1985ء میں انوپم کھیر کی شادی کرن کھیر سے ہوئی۔
فلمیں
[ترمیم]فلمی کیریئر کا آغاز انوپم کھیر نے 1982ء میں آگمن نامی فلم سے کیا، لیکن 1984ء میں آئی سارانش ان کی پہلی ہٹ فلم مانی جاتی ہے۔ انوپم کھیر کی اہم فلمیں یہ ہیں۔
سال (ء) | فلم کا نام | کردار کا نام | |
---|---|---|---|
2007 | گاندھی پارک | ۔ | |
2007 | دس کہانیاں | ۔ | |
2007 | دلربا | ۔ | |
2007 | جانے بھی دو یاروں | ۔ | |
2007 | گوری | ۔ | |
2007 | لاگا چنری میں داغ | شیو شنکر سہائے | |
2006 | چپ چپ کے | ، | |
2006 | کھوسلا کا گھوسلا | کے کے کھوسلا | |
2006 | شادی سے پہلے | ۔ | |
2006 | اپنا سپنا منی منی | ۔ | |
2006 | وواہ | ہیرو کے والد | |
2006 | عمر | ۔ | |
2006 | آپ کی خاطر | ۔ | |
2006 | پرتیکشا (انتظار) | ۔ | |
2006 | جانِ من | بونی وکیل | |
2005 | ہم جو کہہ نہ پائے | ۔ | |
2005 | پہیلی | بھوورلال | |
2005 | یاراں نال بہارا | ۔ | |
2005 | کیا کول ہیں ہم | ڈاکٹر اسكرووالا | |
2003 | ایک الگ موسم | ۔ | |
2002 | کوئی میرے دل سے پوچھے | ہیرو کے والد | |
2000 | شکار | ۔ | |
2000 | کہو نہ پیار ہے | سکسینہ | |
1999 | حسینہ مان جائے گی | اداکاراؤں کے والد | |
1998 | بڑے میاں چھوٹے میاں | پولیس کمشنر | |
1995 | دل والے دلہنیا لے جائیں گے | دھرم وير ملہوترا | |
1993 | ڈر | وجے اوستھی | |
1992 | ناگن اور لٹیرے | ۔ | |
1992 | بیٹا | توتارام | |
1992 | شعلہ اور شبنم | میجر ترپاٹھی | |
1991 | تری نیتر | ۔ | |
1991 | کھیل | سیما کے انکل | |
1990 | نہرو | ۔ | |
1990 | دل | ہیرو کے والد | |
1989 | نشانے بازی | ۔ | |
1989 | رام لكھن | دیوودھر | |
1989 | تری دیو | کمشنر | |
1988 | میرے بعد | ۔ | |
1986 | کرما | ڈاکٹر ڈینگ | |
1985 | مثال | ۔ | |
1984 | سارانش | بی وی پردھان |
اعزازات
[ترمیم]- 1985ء - فلم فیئر بہترین اداکار ایوارڈ - سارانش
- 1996ء - فلم فیئر بہترین مزاحیہ اداکار ایوارڈ - دل والے دلہنیا لے جائیں گے
- 1993ء - فلم فیئر بہترین مزاحیہ اداکار ایوارڈ - کھیل
- 1994ء - فلم فیئر بہترین مزاحیہ اداکار ایوارڈ - ڈر
حوالہ جات
[ترمیم]َ
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/139585729 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ بنام: Anupam Kher — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/dd443f9833ff48118cac1e458d1fbd1b — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1030977 — بنام: Anupam Kher — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Anupam Kher — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9811500833105606
- 1955ء کی پیدائشیں
- 7 مارچ کی پیدائشیں
- پدم بھوشن وصول کنندگان
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بھارتی فلمی اداکار
- بھارتی مرد اسٹیج اداکار
- بھارتی مرد صوتی اداکار
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- پدم شری وصول کنندگان
- پنجابی سنیما کے مرد اداکار
- تمل سنیما کے مرد اداکار
- شملہ کی شخصیات
- علوم و فنون میں پدما بھوشن اعزاز وصول کردہ شخصیات
- فلم فیئر فاتحین
- قومی فلم اعزاز (بھارت) فاتحین
- کشمیری اداکار
- کشمیری شخصیات
- مراٹھی سنیما کے مرد اداکار
- ملیالم سنیما کے مرد اداکار
- نیشنل اسکول آف ڈراما
- نیشنل اسکول آف ڈراما کے فضلا
- ہماچل پردیش کی شخصیات
- ہماچل پردیش کے فلم پروڈیوسر
- ہماچل پردیش کے فلم ہدایت کار
- ہماچل پردیش کے مرد اداکار
- ہندی سنیما کے مرد اداکار
- بیسویں صدی کی بھارتی خواتین
- کشمیری ہندو
- کشمیری پنڈت