بوڑو زبان
Appearance
بوڑو زبان | |
---|---|
Mech | |
बोड़ो | |
مقامی | بھارت،نیپال(صرف چند علاقوں میں) |
نسلیت | بوڑو |
مقامی متکلمین | 2.5 ملین (2011 مردم شماری) |
چین-تبتی
| |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | brx |
گلوٹولاگ | bodo1269 [1] |
بوڑو ایک زبان ہے جو شمالی مشرقی بھارت کے کچھ حصوں میں بولی جاتی ہے خاص طور پر آسام میں۔ بوڑو بولنے والے کم از کم 25 لاکھ افراد ہیں۔ بھارت کے علاوہ نیپال کے چند ایک علاقوں میں بھی استعمال ہوتی ہے۔
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Bodo (India)"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
{{حوالہ کتاب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف|chapterurl=
|chapterurl=
تم تجاهله يقترح استخدام|مسار الفصل=
(معاونت)