تولد کائنات
Appearance
تولد کائنات یا Cosmology، ہیئتی طبیعیات سے متعلق ایک شعبہءعلم ہے جس میں کائنات کی ابتدا (مبدا) اور اس کے ارتقاع کے بارے میں بحث کی جاتی ہے۔ اس میں اصولی طور پر اعتقاد مبدا (origen belief) کی بنیاد پر واقعیت (reality) کے وجود میں آنے کے بارے میں علمی اور عملی تحقیق کی جاتی ہے۔
|