Content-Length: 140282 | pFad | https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%AF%D8%B9%D9%88%D9%86

جدعون - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

جدعون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جدون
(عبرانی میں: גִּדְעוֹן בֶּן יוֹאָשׁ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش بارہویں صدی ق م
وفات تیرہویں صدی ق م
رہائش کنعان   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بنی اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ابی میلیک   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 70   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد یوآس (Joash)
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد ،  منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان توراتی عبرانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جدعون (Gideon یا Gedeon) جس کے معنی تباہ کرنے والا، زبردست جنگجو یا گرانے والا (درخت) کے ہیں، عبرانی کتاب مقدس کے مطابق بنی اسرائیل کا ایک قاضی تھا۔ اس کا بیان کتاب قضاة کے چھٹے تا آٹھویں باب تک ہے۔[1] اس کے علاوہ عبرانیوں کے نام خط کے گیارہویں باب میں بھی اس کا تذکرہ ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
مناسی کا جدعون
چھوٹی شاخ قبیلہ مناسی
ماقبل  بنی اسرائیل کے قاضی مابعد 








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D8%AF%D8%B9%D9%88%D9%86

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy