جرال
Appearance
جرال راجپوت آزاد کشمیر اور پنجاب کے مسلم راجپوت کے قبیلے ہیں۔
شخصیات
[ترمیم]- آئی یو جرال
- منیر حسین خان جرال
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]رائے غلام حسین جرال سابق ایم ایل اے جموں و کشمیر اسمبلی۔۔۔۔سابق جاگیردار بجھوال سندربنی۔۔نمبردار بجھوال 1947 کو ہجرت کرکے پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع گجرات کے ٹاون جلالپورجٹاں کے گاؤں اسلام گڑھ میں رہائش اختیار کی اور 1974 میں اس دنیا سے ابدی دنیا میں چلے گے ان کی اخری ارامگاہ اسلام گڑھ میں ہے