زین ملک
Appearance
زین ملک | |
---|---|
(انگریزی میں: Zayn Malik) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Zain Javadd Malik)[1] |
پیدائش | 12 جنوری 1993ء (32 سال)[2] بریڈفورڈ |
شہریت | مملکت متحدہ [1] |
قد | 1.75 میٹر |
رکن | ون ڈائریکشن |
ساتھی | جیجی حدید (2015–2021) |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | پاپ موسیقی ، آر اینڈ بی معاصر ، ڈانس پاپ |
نوع صوت | دھیوٹ |
آلہ موسیقی | صوت |
پروڈکشن کمپنی | کولمبیا ریکارڈز |
پیشہ | گلو کار ، نغمہ نگار ، موسیقار ، گلو کار-گیت نگار |
مادری زبان | برطانوی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | برطانوی انگریزی ، اردو ، انگریزی [3] |
کل دولت | 35000000 پاؤنڈ اسٹرلنگ (2018)[4] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
زین جواد ملک ایک انگریز گلوگار اور سنگیت ساز ہے۔[5][6] (تاریخ پیدائیش: 12 جنوری 1993ء) کا تعلق بریڈفورڈ، ویسٹ یارکشائر، انگلستان سے ہے۔ [7] اس کے والد برطانوی پاکستانی یاسر ملک اور ماں انگریز ٹریسیا ملک ہیں۔ اس کی ایک بڑی بہن دنیا اور دو چھوٹی بہنیں ولیہا اور صفا ہیں۔ [8] وہ ایسٹ بولنگ میں پلا بڑھا۔
تصاویر
[ترمیم]-
نائل ہوران
-
زین ملک
-
لیام پین
-
ہیری اسٹائلز
-
لوئس ٹوملنسن
-
ون ڈائریکشن اسٹاک ہوم میں
-
ون ڈائریکشن سڈنی میں
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب https://www.thewikifeed.com/zayn-malik/
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2508411 — بنام: Zain Malik — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/277834339
- ↑ https://www.businessinsider.com/richest-young-musicians-in-britain-2018-sunday-times-rich-list-2018-5
- ↑ "Zain Javadd Malik – Ancestry.co.uk"۔ Ancestry.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-11
- ↑ "Diva Fever's Craig Saggers: One Direction's Zain 'Zayn' Malik wears the dog-tag I gave him"۔ Teen Now Magazine۔ IPC Media Limited۔ 19 دسمبر 2010۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-17
- ↑ Emma Clayton (5 اکتوبر 2010)۔ "East Bowling teenager Zain Malik makes it to finals, but Bradford girl band Husstle bow out"۔ Bradford Telegraph & Argus۔ Newsquest Media Group۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-05
- ↑ "Zayn Malik's mum: When my boy leaves home, I cry at the gate"۔ Now Magazine۔ IPC Media Limited۔ 22 اپریل 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-11