لولو ڈاٹ کام
Appearance
غیر سرکاری | |
صنعت | خود اشاعت |
نوع | خود اشاعت |
قیام | 2002 |
بانی | بوب یونگ |
صدر دفتر | مورسویل، شمالی کیرولائنا، ریاستہائے متحدہ امریکا |
کلیدی افراد | بوب یونگ (سی ای او) |
مصنوعات | کتابیں، برقی کتابیں، فوٹو-بک، تقویمیں |
خدمات | طلب پر طباعت اور برقی کتابوں کی اشاعت |
ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ |
لولو پریس۔ انک، جس کا کاروباری نام لولو ڈاٹ کام ہے، ایک آن لائن طلب پر طباعت، خود اشاعت اور ترسیل کا نظام العمل ہے۔ اس کا آغاز2002ء میں ہوا اور 2014ء کے آغاز تک، اس نے تقریباً دو ملین کتابیں تیار کی تھیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Lulu Enters Exclusive Licensing and Distribution Agreement With Easy Student Publishing for Kids' Creativity and Book-Making Products" (Press release)۔ مؤرشف من الأصل في 2018-12-26۔ اطلع عليه بتاريخ 2018-01-21