پاٹلی پتر
Appearance
Patna | |
---|---|
قدیم شہر | |
Plan of Pataliputra compared to present-day Patna | |
ملک | بھارت |
ریاست | بہار |
خطہ | مگدھ |
ڈویژن | پٹنہ |
ضلع | پٹنہ |
حکومت | |
• مجلس | پٹنہ شرکہ بلدیہ |
بلندی | 53 میل (174 فٹ) |
پاٹلی پوترا بھارت کا ایک قدیم شہر ہے جو اب پٹنہ کے نام سے مشہور ہے۔
تصاویر
[ترمیم]-
پاٹلی پوترا مگدھ سلطنت کا دار الحکومت رہا ہے۔
-
نندا سلطنت کے دور میں پاٹلی پوترا دار الحکومت تھا۔
مہاپدما نندا کے دور میں توسیع شدہ سلطنت کا نقشہ (c. 323 قبل مسیح). -
موریہ سلطنت کے عہد میں پاٹلی پوترا کو دار الحکومت کا درجہ حاصل تھا۔
اشوک کے دور میں موریہ سلطنت کی توسیع شدہ حدود۔ -
سونگا سلطنت کے دور میں پاٹلی پوترا دار الحکومت رہا
سونگا سلطنت کی حدود (c. 185 قبل مسیح). -
گپتا سلطنت کے دور میں پاٹلی پوترا دار الحکومت رہا۔
گپتا سلطنت کی حدود -
پاٹلی پوترا شیر شاہ کی سلطنت کا دار الحکومت رہا