Content-Length: 163955 | pFad | https://ur.wikipedia.org/wiki/%DB%8C%D8%A7%DA%A9

یاک - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

یاک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

یاک


صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
اسمیاتی درجہ نوع [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: ممالیہ
طبقہ: Artiodactyla
خاندان: Bovidae
جنس: Bos
نوع: B. grunniens
سائنسی نام
Bos mutus  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Nikolay Przhevalsky   ، 1883  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حمل کی مدت 258 دن   ویکی ڈیٹا پر (P3063) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
خريطة إنتشار الكائن

مرادفات
Poephagus grunniens
Bos mutus Przewalski, 1883


ایک خاتون یاک کے ساتھ
ایک پالتو یاک، یامڑوک جھیل پر۔

یاک ایک ممالیہ جانور ہے جو گائے اور بیل سے ملتا جلتا ہے۔ یہ ہمالیہ کے علاقوں بالخصوص پاکستان کے ضلع چترال، گلگت بلتستان، چین، بھارت اور نیپال میں پایا جاتا ہے۔ یہ ایک مضبوط اور بڑے جسم کا جانور ہے اس کی کھال موٹی اور کالے، بھورے اور سفید رنگوں میں ہوتی ہے۔ اس کے سینگ کالے ہوتے ہیں۔ ضلع چترال کے وادی بروغل میں اسے دودھ، گوشت اور مال برداری کے لیے پالا جاتا ہے۔ اور چترال کا روایتی کھیل یاک پولو بھی اس جانور کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے-

تصاویر

[ترمیم]
  1. عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 13 جون 1996 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: https://ur.wikipedia.org/wiki/%DB%8C%D8%A7%DA%A9

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy