حافظ الاسد
حافظ الاسد | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: حافظ الأسد) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 6 اکتوبر 1930ء [1][2][3][4][5][6][7] قرادحہ |
||||||
وفات | 10 جون 2000ء (70 سال)[1][2][3][4][5][8][7] دمشق |
||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
مدفن | قرادحہ | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | سوریہ | ||||||
زوجہ | انیسہ مخلوف (1957–10 جون 2000) | ||||||
اولاد | باسل الاسد ، بشار الاسد ، بشری الاسد ، ماہر الاسد | ||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم سوریہ | |||||||
برسر عہدہ 21 نومبر 1970 – 3 اپریل 1971 |
|||||||
| |||||||
صدر سوریہ | |||||||
برسر عہدہ 22 فروری 1971 – 11 مارچ 1971 |
|||||||
| |||||||
صدر سوریہ | |||||||
برسر عہدہ 12 مارچ 1971 – 10 جون 2000 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی [9] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | سوری مسلح افواج | ||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | 6 روزہ جنگ ، جنگ استنزاف ، بلیک سیپٹمبر ، جنگ یوم کپور ، لبنانی خانہ جنگی | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
حافظ الاسد سوریہ کے صدر تھے۔
10 جون سنہ 2000 کو سوریہ کے صدر حافظ الاسد طویل بیماری کے بعد 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ حافظ الاسد سنہ 1964 میں سوریہ کی فضائیہ کے کمانڈر کے عہدے پر فائز ہوئے اور اس کے تین سال بعد وزير دفاع بنے۔ سنہ 1970 میں انھوں نے ایک کودتا کے ذریعے سوریہ کا اقتدار اپنے ہاتھ میں لیا اور پھر بعث پارٹی کے لیڈر منتخب ہوئے۔ ایک سال کے بعد وہ ریفرینڈم کے ذریعے سوریہ کے صدر بنے اور پھر کئی ریفرینڈموں کے ذریعے آخری دم تک عہدۂ صدارت پر باقی رہے۔ سنہ 1967 میں عربوں اور صیہونی حکومت کے درمیان ہونے والی جنگ کے دوران حافظ الاسد سوریہ کے وزير دفاع تھے۔ اس جنگ میں صیہونی حکومت نے جولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کرلیاتھا، لیکن سنہ 1973 ع میں حافظ الاسد اپنی فوج کو مضبوط کرکے جولان پہاڑیوں کے ایک حصے کو واپس لینے میں کامیاب ہو گئے۔ صیہونی حکومت کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا اور اسلامی جمہوریۂ ایران جیسے، صیہونیت مخالف ممالک کے ساتھ تعلقات استوار کرنا، حافظ الاسد کے دور کی، سوریہ کی خارجہ پالیسی کی خصوصیات میں شامل ہیں۔ حافظ الاسد کے بعد ان کے بیٹے بشار اسد کو صدر منتخب کیا گيا۔ انھوں نے بھی اپنے والد کی پالیسیوں کو آگے بڑھایا خطے میں جاری صیہونیت مخالف محاذ میں سوریہ کے بنیادی کردار کو محفوظ رکھا جو امریکا، اسرائیل اور خطے میں ان کے حامی ممالک کو ایک آنکھ نہيں بھاتا چنانچہ اس وقت صدر بشار اسد کو ایک ایسی خانہ جنگی کا سامنا ہے جس میں ترکی سعودی عرب اور قطر سمیت کئی ديگر ممالک کا ہاتھ نمایا ہے۔ تاہم صدر بشار اسد کی حکومت گراکر ان کی جگہ کسی مغرب نواز ایجنٹ کو اقتدار میں لانے کی ان کی کوئی بھی کوشش تابحال کامیاب نہيں ہو سکی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12104835f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0015684/ — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6739bgv — بنام: Hafez al-Assad — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/9914 — بنام: Hafez al-Assad — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hafiz-al-Assad — بنام: Hafiz al Assad — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=hafez;n=el+assad — بنام: Hafez el-Assad
- ^ ا ب عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/9563 — بنام: Hafez al- Asad
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0005735.xml — بنام: Ḥāfiẓ al-Assad
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12104835f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- 1930ء کی پیدائشیں
- 6 اکتوبر کی پیدائشیں
- 2000ء کی وفیات
- 10 جون کی وفیات
- دمشق کی وفیات
- اسد خاندان
- اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے
- امریکیت مخالف
- سرد جنگ کے رہنما
- سوری شخصیات
- سوری وزرائے دفاع کے وزرائے دفاع
- سوریہ کے صدور
- سوریہ کے وزرائے اعظم
- سوری نصیری
- شخصیات جو دفتر میں انتقال کر گئے
- ضد صیہونیت
- عرب قوم پرست
- قائدین جو بغاوت کے ذریعے اقتدار میں آئے
- لبنانی خانہ جنگی کی شخصیات
- وفیات بسبب دورہ قلب
- سوری قوم پرست
- اسلامی اشتراکیت پسند
- مطلق العنانی
- سوری عرب قوم پرست