Content-Length: 256328 | pFad | https://ur.wikipedia.org/wiki/11_%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%8C

11 جولائی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

11 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
9 جولائی 10 جولائی 11 جولائی 12 جولائی 13 جولائی

واقعات

[ترمیم]
  • 1930ے - آسٹریلوی کھلاڑی ڈان بریڈمین نے ایک ہی دن میں 309 رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ بنایا
  • 1960ء - ہارپر لی کے ناول ٹو کل دا موکنگ برڈ (To Kill the Mockingbird) کی پہلی اشاعت
  • 2012ء - پلوٹو کے پانچوں چاند کی دریافت
  • 2010ء اسپین فٹ بال کا عالمی چیمپیئن بنا [1]
  • 2006ء بھارت کے شہر ممبئی کے ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین میں سات بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں دو سو نو افرادہلاک جبکہ سات سو سے زائد زخمی ہوئے تھے ممبئی پولیس نے لشکر طیبہ اور اسٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا پردھماکوں کا الزام عائد کیا تھا [1]
  • 2003ء اٹھارہ ماہ کے تعطل کے بعد لاہور دہلی بس سروس کادوبارہ آغاز ہوا [1]
  • 1995ء سرب فوجوں نے بوسنیا اور ہرزیگویناکے آٹھ ہزار سے زائد مسلمان شہریوں کو قتل کر دیا [1]
  • 1995ء امریکا اور ویتنام کے مابین سفارتی تعلقات بحال ہوئے [1]
  • 1989ء دولت مشترکہ نے پاکستان کو دولت مشترکہ میں دوبارہ شمولیت کی باضابطہ پیش کش کر دی [1]
  • 1987ء اقوام متحدہ نے عالمی یوم آبادی منانے کا آغاز کیا دنیا کی آبادی 5 ارب سے تجاوز کرگئی [1]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]
  • عالمی یوم آزادی

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: https://ur.wikipedia.org/wiki/11_%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%8C

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy