Content-Length: 229537 | pFad | http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A7%D8%AC_%D8%A2%D8%B1%D8%A7%DA%AF%D9%88%D9%86

تاج آراگون - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

تاج آراگون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تاج آراگون
Crown of Aragon
Corona d'Aragón (آراگونی میں)
Corona d'Aragó (کیٹیلان میں)
Corona Aragonum (لاطینی میں)
Corona de Aragón (ہسپانوی میں)
1162–1716
پرچم آراگون
قومی نشان of آراگون
تاج آراگون 1443
تاج آراگون 1443
حیثیتمشترکہ بادشاہت,[1][2][3]
عمومی زبانیںسرکاری زبانیں:
آراگونی, کاتالان, لاطینی
اقلیتی زبانیں (بلحاظ اہمیت):
اکسیتان, ساردینیائی, صقلیائی, ناوارئی, یونانی, مالٹی, ہسپانوی
مذہب
اکثریتی مذہب:
رومن کیتھولک
اقلیتی مذاہب:
اسلام, یہودیت
حکومتمطلق بادشاہت
مقننہارغونی عدالت, کاتالان عدالت
تاریخی دورابتدائی جدید دور
• 
1162
• مملکت مایورکا کی فتح
1231
• مملکت والیںسیا کی فتح
1238–1245
• مملکت ساردینیا کی فتح
1324-1420
• مملکت ناپولی کی فتح
1501-1504
• 
1716
رقبہ
1443250,000 کلومیٹر2 (97,000 مربع میل)
ماقبل
مابعد
مملکت آراگون
برشلونہ کاؤنٹی
ہسپانیہ میں روشن خیالی
مملکت صقلیہ
سلطنت ہیبسبرگ
موجودہ حصہ انڈورا
 فرانس
 یونان
 اطالیہ
 مالٹا
 ہسپانیہ

تاج آراگون (Crown of Aragon) (ارغونی: Corona d'Aragón؛ قشتالی: Corona d'Aragó؛ لاطینی: Corona Aragonum؛ ہسپانوی: Corona de Aragón) ایک جامع بادشاہت تھی، جس کا آج کل انفرادی دانش مندانہ اتحاد کے طور پر حوالہ دیا جاتا ہے، مملکت آراگون اور برشلونہ کاؤنٹی کے اتحاد کی صورت میں قائم ہوئی۔

چودہویں صدی اور پندرہویں صدی میں اپنے دور عروج پر آج کے مشرقی ہسپانیہ اور جنوب مغربی فرانس کے ایک بڑے حصے پر اس کا تسلط تھا اور اس کے علاوہ یونان تک بحیرہ روم میں پھلیے ہوئے بڑے جزائر بھی تاج آراگون کا حصہ تھے۔ تاج آراگون 1469ء تک بطور ایک علاحدہ اکائی وجود میں رہا، اس کے بعد تاج قشتالہ اور تاج آراگون کے ذاتی اتحاد جو ان ریاستوں کی مسیحی حکمرانوں کی شادی کے نتیجہ میں ہیبسبرگ ہسپانیہ (Habsburg Spain) قائم ہوا۔ جو بعد میں مملکت ہسپانیہ بن گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Pablo Fernández Albaladejo (2001). Los Borbones: dinastía y memoria de nación en la España del siglo XVIII..., Marcial Pons Historia.
  2. Historical Dictionary of the Catalans.Buffery-Marcer.2011 The Crown of Aragon was a confederation of kingdoms
  3. Captives and Their Saviors in the Medieval Crown of Aragon. Rodriguez.2007 The Crown of Aragon was a confederation of individual polities ruled by one king, the king of Aragon








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A7%D8%AC_%D8%A2%D8%B1%D8%A7%DA%AF%D9%88%D9%86

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy