عظیم کششگر
Appearance
عظیم کششگر (great attractor) بین الکہکشانی فضاء یا intergalactic space میں موجود ایک ثقلی شذوذ (gravity anomaly) کو کہا جاتا ہے جو حیدرہ-قنطورس خوشۂ فوقی (hydra-centaurus) کے احاطہ میں آتا ہے؛ حیدرہ قنطورس خوشۂ فوقی وہ خوشۂ فوقی ہے جو جادۂ شیر کے خوشۂ فوقی (supercluster) بنام سنبلہ خوشۂ فوقی (virgo supercluster) کے قریب ہے اور اس کا پڑوسی کہلاتا ہے۔