فلسطین اول
Appearance
صوبہ فلسطین اول Provincia Palaestina Prima | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
390–636 | |||||||||
پانچویں صدی میں بازنطینی صوبے | |||||||||
دار الحکومت | قیصریہ بحری | ||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخی دور | Late Antiquity | ||||||||
• | 390 | ||||||||
484-572 | |||||||||
614-628 | |||||||||
• | 636 | ||||||||
| |||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: |
فلسطین اول (Palæstina Prima یا Palaestina I) ایک بازنطینی صوبہ تھا 390ء سے ساتویں صدی تک قائم رہا۔ [1] 614ء میں اسے ساسانی سلطنت نے فتح کر لیا لیکن جلد ہی 628ء میں اسے بازنطینی سلطنت نے واپس حاصل کر لیا۔ 636ء میں اسے مسلمانوں نے فتح کر لیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Lehmann، Clayton Miles (Summer 1998)۔ "Palestine: History: 135–337: Syria Palaestina and the Tetrarchy"۔ The On-line Encyclopedia of the Roman Provinces۔ University of South Dakota۔ 2009-08-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-24