قومی نشان
Appearance
قومی نشان (National coat of arms) ایک خود مختار ریاست کی ایک نقابتی علامت ہے۔[1] ایک قومی پرچم عام طور پر سرکاری عمارات، کشتیوں اور عام لوگوں کی طرف سے استعمال کیا جاتا ہے، جبکہ قومی نشان سربراہ ریاست، پارلیمانی عمارتوں یا دیگر حکومتی اداروں میں استعمال ہوتا ہے۔
قومی نشان
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Oswald, Gert (1984). "Staatswappen". Lexikon der Heraldik (الألمانية میں). Mannheim/Vienna/Zurich: Bibliographisches Institut. p. 375. ISBN:3-411-02149-7.
ویکی ذخائر پر قومی نشان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |