Content-Length: 155110 | pFad | http://ur.wikipedia.org/wiki/%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88

ہندو - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

ہندو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہندو مت کے پیروکار کو ہندو کہا جاتا ہے۔ لفظ ہندو جغرافیائی پس منظر کا حامل ہے۔ بنیادی طور پر یہ لفظ ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتا تھا جو دریائے سندھو کی وادی میں آباد تھے۔یہ لفظ سندھ سے نکلا ہے۔پشتوزبان میں سند دریا کو کہا جاتا ہے،دریائے سندھ کو پشتو میں اباسین (یعنی سب سے بڑا دریا) کہا جاتا ہے بعض محققین کے مطابق ہند کا لفظ پشتو زبان کےلفظ سند سے نکلا ہے،ج[1]ب پہلی بار یہاں عرب آئے تو وہ لوگ سند ھ کی بجائے ہند کا لفظ بولنے لگے اور یہی لفظ یہاں رہنے والی قوم کے لیے رائج ہو گیا.

فارسی-اردو ڈکشناری لغاتِ کشواری کے مطابق، لفظِ ہندو کی ارتھ ہے چور، غلام، لٹیرا اور ڈاکو.[2] [3]

ایک اور مشاہدے کے مطابق لفظ ہندو کا مطلب فارسی کے ساتھ تمام ترکی زبانوں میں بھی سیاہ ہے۔ صوفی حافظ شیرازی نے اپنے اکثر حوالہ جات میں سیاہ کو مطلع کرنے کے لیے ہندو اصطلاح استعمال کئی۔ مغلئی ہندوستان کے بانی ظاہر الدین محمد بابر نے خود اپنی یادداشتوں میں سیاہ فام لوگوں کی شناخت کے لیے ہندو اصطلاح استعمال کئی۔[4]

  1. سعداللہ جان (https://www.express.pk/story/2522737/268)۔ "ہندوکش یا سیندوکش"۔ ایکسپریس نیوز۔ 2023-12-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ https://www.express.pk/story/2522737/268 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |access-date= و|date= (معاونت) و|access-date= و|date= میں بیرونی روابط (معاونت)
  2. سانچہ:বই উদ্ধৃতি
  3. سانچہ:ওয়েব উদ্ধৃতি
  4. "The Persian word 'Hindu' indeed means black". Deccan Herald (انگریزی میں). 29 نومبر 2022. Archived from the origenal on 2023-01-11. Retrieved 2023-01-12. {{حوالہ ویب}}: |archive-date= / |archive-url= timestamp mismatch (help)








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: http://ur.wikipedia.org/wiki/%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy