29 مارچ
Appearance
27 مارچ | 28 مارچ | 29 مارچ | 30 مارچ | 31 مارچ |
واقعات
[ترمیم]- 2004 بلغاریہ ،ایسٹونیا،لٹویا،لیتھوانیا ،رومانیہ،سلوواکیا اور سلووینیا کی نیٹو میں شمولیت۔
- 2004 برطانیہ اور آئرلینڈنے عوامی مقامات پرسگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی۔
- 1949 ترکی نے اسرائیل کو تسلیم کیا۔
- 1879 اینگولوزولو جنگ:معرکہ کمبولا میں برطانیہ نے زولوز کو شکست دی۔ اس جنگ میں تینتیس ہزار دوسو افراد ہلاک ہوئے۔[1]
- 1885 کو امریکی ریاست اٹلانٹا میں ڈاکٹر جان پیمبرٹن نے کوکا کولا کے نام سے ایک نیا مشروب عوام کے سامنے پیش کیا جسے دماغ کے لیے ٹانک اور دانشورانہ مشروب قرار دینے کا دعوی کیا گیا ۔
- 1974 کو امریکا کا خلائی جہاز " میریز 10 " سیارہ مریخ پر اتر گیا۔ یہ مریخ تک جانے والا پہلا خلائی جہاز تھا ۔[2]
- ↑ "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point
- ↑ ۔ روزنامہ نئی بات http://naibaat.com.pk/ePaper/lahore/29-03-2013/details.aspx?id=p11_10.jpg
{{حوالہ ویب}}
: پیرامیٹر|title=
غیر موجود یا خالی (معاونت)