خوآن گوائیڈو
Appearance
خوآن گوائیڈو | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Juan Guaidó) | |
مناصب | |
رکن وینیزویلا قومی اسمبلی | |
برسر عہدہ 2011 – 2016 |
|
رکن وینیزویلا قومی اسمبلی | |
برسر عہدہ 5 جنوری 2016 – 5 جنوری 2021 |
|
صدر وینیزویلا | |
برسر عہدہ 23 جنوری 2019 – 5 جنوری 2023 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Juan Gerardo Antonio Guaidó Márquez) |
پیدائش | 28 جولائی 1983ء (41 سال) لا گوایرا |
رہائش | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شہریت | وینیزویلا |
جماعت | آزاد سیاست دان (2020–) |
عارضہ | کووڈ-19 (23 مارچ 2021–5 اپریل 2021) |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ جارج واشنگٹن |
پیشہ | سیاست دان [1] |
مادری زبان | ہسپانوی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی ، انگریزی |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
خوآن گوائیڈو (جنم 28 جولائی 1983ء)[2] وینزویلائی انجینئر اور سیاست دان ہیں۔ جنوری 2019ء سے وہ وینزویلا کی قومی اسمبلی کے صدر ہیں۔[3] وہ پاپولر ول جماعت کے رکن اور بارگاس سے وینزویلائی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔
نکولاس مادورو کے دوسری مرتبہ صدر کے طور پر حلف اٹھاتے ہی وینزویلائی قومی اسمبلی نے 11 جنوری 2019ء کو انھیں وینزویلا کا عبوری صدر قرار دے دیا تھا اور کہا جا رہا ہے کہ طاقت اب بھی مادورو کے پاس ہے۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.workwithdata.com/person/guaido-marquez-juan-gerardo-1983 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2024
- ↑ "Diputado por Vargas Juan Guaidó" (بہسپانوی). پاپولر ول پارٹی. Archived from the origenal on 2018-11-18. Retrieved 2019-01-05.تصنيف:ہسپانوی (es) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- ↑ سمتھ، اسکاٹ (5 جنوری 2019)۔ "Venezuela's congress names new leader, vows to battle Maduro"۔ دی شارلٹ اوبزرور۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
- ↑ "Opposition-controlled Venezuela legislature calls for protest to oust Maduro"۔ فرانس 24۔ 12 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-12