12 ستمبر
Appearance
10 ستمبر | 11 ستمبر | 12 ستمبر | 13 ستمبر | 14 ستمبر |
ستمبر | ||||||
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | |
7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 |
14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 |
21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 |
28 | 29 | 30 | ||||
2025 |
واقعات
[ترمیم]- 1624ء – لندن میں دنیا کی پہلی آبدوز کا تجربہ کیا۔[1]
- 1683ء – جنگ ویانا کا دوسرا اور فیصلہ کن دن، عثمانیوں کو تاریخی شکست۔
- 1848ء – سویٹزرلینڈ وفاقی ریاست بن گیا۔
- 1890ء – ہرارے، روڈیسیا، کا قیام
- 1947ء – بھارتی حکمرانوں اور کشمیر کے مہاراجا کے درمیان میں کشمیر کے بھارت سے الحاقِ کشمیر پر خفیہ مذاکرات[1]
- 1948ء – محمد علی جناح کی وفات کے اگلے ہی دن، ریاست حیدرآباد پر بھارتی فوج کی یلغار۔
- 1956ء – چوہدری محمد علی وزارت عظمیٰ پاکستان سے مستعفی۔ [1]
- 1956ء – حسین شہید سہروردی نے وزیر اعظم پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔[1]
- 1965ء – پاک بھارت جنگ 1965ء : افواج پاکستان نے چونڈہ (پسرور) کے محاذ پر ٹینکوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا دشمن کے ایک سو ستاسی ٹینک تباہ۔ [1]
- 1984ء – ایتھوپیا میں شوشلسٹ ری پبلک قائم ہوئی۔ [1]
ولادت
[ترمیم]- 1897ء – آئرین جولیٹ کیوری، فرانسیسی کیمیا دان اور طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1956)
- 1913ء – جیسی اوونز، امریکی کھلاڑی (و۔ 1980)
- 1914ء – رئیس امروہوی پاکستان کے معروف شاعر، ماہرِ نفسیات (و۔ 1988)
- 1924ء – ممتاز شیریں اردو نقاد، افسانہ نگار بمقام ہندوپور، برطانوی ہندوستان
- 1948ء – میکس واکر، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی اور ماہر تعمیرات
- 1949ء – صابرظفر اردو کے مشہور شاعر بمقام کہوٹہ، راولپنڈی
- 1956ء – برائن روبساون، اسکاٹسی گلوکار، گیت نگار اور گٹارساز
- 1981ء – جینیفر ہڈسن، امریکی گلوکارا واداکارہ
وفات
[ترمیم]- 1981ء – یوگینیو مونٹیل، اطالوی شاعر، مصمون نگار اور مترجم، نوبل انعام برائے ادب یافتہ (و۔ 1896)
- 2009ء – نارمن بورلاگ، زرعی سائنس دان اور انسان دوست، نوبل امن انعام یافتہ (و۔ 1914)
- 1965 - راجہ عزیز بھٹی، پاکستانی ہیرو
- 2023 - رانا مقبول احمد ، پاکستانی سیاست دان ، رکن سینیٹ آف پاکستان
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر 12 ستمبر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |