مندرجات کا رخ کریں

آیزو 3166-3

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آیزو 3166-3 (آیزو 3166-3) آیزو 3166 کے معیار کا حصہ ہے جسے بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت شائع کرتی ہے۔ یہ ان ممالک کے رموز کی وضاحت کرتا ہے جنہیں 1974ء میں اپنی پہلی اشاعت کے بعد آیزو 3166-1 سے خارج کر دیا گیا ہے۔ آیزو 3166-3 میں ہر سابق ملک کے نام کے لیے ایک چار حرفی الفبائی رمز مقرر کیا جاتا ہے۔

پہلے دو حروف کے سابقہ ملک کے آیزو 3166-1 الفا-2 سے ہیں، جبکہ آخری دو حروف کے مندرجہ ذیل قوانین کے مطابق اخذ کیے جاتے ہیں :[1][2][3]

  • اگر ملک نے اپنا نام تبدیل لیا ہے تو نئے آیزو 3166-1 الفا-2 کا رمز استعمال کیا جاتا ہے (مثلاْ برما کا نیا نام میانمار ہے اور اس کا نیا رمز MM استعمال کیا گیا ہے)
  • اگر ملک ایک موجودہ ملک میں ضم ہو گیا ہے تو اس ملک کا آیزو 3166-1 الفا-2 رمز استعمال کیا جاتا ہے۔ (مثلاْ جرمن عوامی جمہوریہ (مشرقی جرمنی) کا جرمنی میں ضم ہونے پر جرمنی کا رمز DE استعمال کیا گیا ہے)
  • اگر ملک کے کئی حصوں میں تقسیم ہو گیا ہے تو خصوصی رمز HH استعمال کیا جاتا ہے جو اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ اس کا کوئی واحد جانشین ملک نہیں۔

موجودہ رموز

[ترمیم]
  • سابقہ ملک کا نام - ملک کا نام
  • سابقہ رموز - آیزو 3166-1 الفا-2، الفا-3 اور عددی رموز
  • مدت مستعمل - وہ سال جب یہ رمز باضابطہ تفویض کیا گیا
  • آیزو 3166-3 - سابقہ ملک کے نام لیے مقرر چار حروفی رمز
  • نیا ملک کا نام اور رمز - جانشین ممالک اور ان کے آیزو 3166-1 رموز
سابقہ ملک کا نام سابقہ رموز مدت مستعمل آیزو 3166-3 رمز نیا ملک کا نام اور رمز
برطانوی انٹارکٹک علاقہ BQ, ATB, 080 1974–1979 BQAQ ضم: انٹارکٹکا (AQ, ATA, 010)
برما BU, BUR, 104 1974–1989 BUMM نام تبدیل بطور میانمار (MM, MMR, 104)
بیلاروسی سوویت اشتراکی جمہوریہ BY, BYS, 112 1974–1992 BYAA نام تبدیل بطور بیلاروس (BY, BLR, 112)
جزائر کینٹن و اینڈربری CT, CTE, 128 1974–1984 CTKI ضم: کیریباتی (KI, KIR, 296)
چیکوسلوواکیہ CS, CSK, 200 1974–1993 CSHH
منقسم:
چیک جمہوریہ (CZ, CZE, 203)
سلوواکیہ (SK, SVK, 703)
داهومی DY, DHY, 204 1974–1977 DYBJ نام تبدیل بطور بینن (BJ, BEN, 204)
کوئین ماود لینڈ NQ, ATN, 216 1974–1983 NQAQ ضم: انٹارکٹکا (AQ, ATA, 010)
مشرقی تیمور [note 1] TP, TMP, 626 1974–2002 TPTL نام تبدیل بطور تیمور لیسٹ (TL, TLS, 626)
فرانس، میٹروپولیٹن FX, FXX, 249 1993–1997 FXFR ضم: فرانس (FR, FRA, 250)
فرانسیسی عفار و عیسی AI, AFI, 262 1974–1977 AIDJ نام تبدیل بطور جبوتی (DJ, DJI, 262)
سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا FQ, ATF, 260 1974–1979 FQHH منقسم:
حصہ انٹارکٹکا (AQ, ATA, 010) (i.e., ادیلی لینڈ)
جنوبی فرانسیسی علاقہ جات (TF, ATF, 260)
جرمن عوامی جمہوریہ DD, DDR, 278 1974–1990 DDDE ضم: جرمنی (DE, DEU, 276)
جزائر گلبرٹ و الیس GE, GEL, 296 1974–1979 GEHH منقسم:
کیریباتی (KI, KIR, 296)
تووالو (TV, TUV, 798)
جزیرہ جانسٹن JT, JTN, 396 1974–1986 JTUM ضم: امریکی چھوٹے بیرونی جزائر (UM, UMI, 581)
جزیرہ مڈوے MI, MID, 488 1974–1986 MIUM ضم: امریکی چھوٹے بیرونی جزائر (UM, UMI, 581)
نیدرلینڈز انٹیلیز AN, ANT, 530
[note 2]
1974–2010 [note 3] ANHH منقسم:
بونایر، سینٹ ایوسٹائیس اور سابا (BQ, BES, 535) [note 4]
کیوراساؤ (CW, CUW, 531)
سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) (SX, SXM, 534)
غیر جانبدار علاقہ NT, NTZ, 536 1974–1993 NTHH منقسم:
حصہ عراق (IQ, IRQ, 368)
حصہ سعودی عرب (SA, SAU, 682)
نیو ہبریدس NH, NHB, 548 1974–1980 NHVU نام تبدیل بطور وانواتو (VU, VUT, 548)
بحر الکاہل جزائر اعتماد علاقہ PC, PCI, 582 1974–1986 PCHH منقسم:
جزائر مارشل (MH, MHL, 584)
ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا (FM, FSM, 583)
جزائر شمالی ماریانا (MP, MNP, 580)
پلاؤ (PW, PLW, 585)
نہر پاناما علاقہ PZ, PCZ, 594 1974–1980 PZPA ضم: پاناما (PA, PAN, 591)
سربیا و مونٹینیگرو CS, SCG, 891 2003–2006 CSXX
[note 5]
منقسم:
مونٹینیگرو (ME, MNE, 499)
سربیا (RS, SRB, 688)
سکم SK, SKM, 698 1974–1975 SKIN ضم: بھارت (IN, IND, 356)
شمالی روڈیسیا RH, RHO, 716 1974–1980 RHZW نام تبدیل بطور زمبابوے (ZW, ZWE, 716)
اپر وولٹا HV, HVO, 854 1974–1984 HVBF نام تبدیل بطور برکینا فاسو (BF, BFA, 854)
امریکی متفرق بحر الکاہل جزائر PU, PUS, 849 1974–1986 PUUM ضم: امریکی چھوٹے بیرونی جزائر (UM, UMI, 581)
سوویت اتحاد SU, SUN, 810 1974–1992 SUHH منقسم: [note 6]
آرمینیا (AM, ARM, 051)
آذربائیجان (AZ, AZE, 031)
استونیا (EE, EST, 233)
جارجیا (GE, GEO, 268)
قازقستان (KZ, KAZ, 398)
کرغیزستان (KG, KGZ, 417)
لٹویا (LV, LVA, 428)
لتھووینیا (LT, LTU, 440)
جمہوریہ مالدووا (MD, MDA, 498)
روسی وفاق (RU, RUS, 643)
تاجکستان (TJ, TJK, 762)
ترکمانستان (TM, TKM, 795)
ازبکستان (UZ, UZB, 860)
ویت نام، جمہوری جمہوریہ VD, VDR, 704 1974–1977 VDVN ضم: ویتنام (VN, VNM, 704)
جزیرہ ویک WK, WAK, 872 1974–1986 WKUM ضم: امریکی چھوٹے بیرونی جزائر (UM, UMI, 581)
عوامی جمہوری جمہوریہ یمن YD, YMD, 720 1974–1990 YDYE ضم: یمن (YE, YEM, 887)
یوگوسلاویہ YU, YUG, 891
[note 7]
1974–2003 YUCS نام تبدیل بطور سربیا و مونٹینیگرو (CS, SCG, 891)
زائر ZR, ZAR, 180 1974–1997 ZRCD نام تبدیل بطور جمہوری جمہوریہ کانگو (CD, COD, 180)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ISO 3166-3"۔ International Organization for Standardization (ISO)۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-11
  2. "Codes to history: Code for formerly used names of countries completes the trilogy of country codes" (PDF)۔ ISO Bulletin۔ ISO۔ اپریل 2000۔ ص 10–12۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-11
  3. Clive Feather (25 جولائی 2003)۔ "Country codes in ISO 3166 (Table 2: codes withdrawn from use)"۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-11

ملاحظات

[ترمیم]


pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy