ابو شامہ
Appearance
شیخ | |
---|---|
ابو شامہ | |
(عربی میں: أبو شامة المقدسي)،(عربی میں: عبد الرحمٰن بن إسماعيل بن إبراهيم بن عُثمان المقدسي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 جنوری 1203ء دمشق |
وفات | 12 جون 1267ء (64 سال) دمشق |
عملی زندگی | |
استاد | عز بن عبد السلام ، علم الدین سخاوی ، الآمدی ، ابن قدامہ |
پیشہ | عالم ، فقیہ ، مورخ ، مصنف ، محدث |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
شعبۂ عمل | تاریخ ، فقہ ، قرآنیات ، علم حدیث |
درستی - ترمیم |
ابو شامہ بہت بڑے مؤرخ، محدث،اور فقہ حنفی کے اکابر میں سے ہیں۔
نام
[ترمیم]عبد الرحمن بن اسماعیل بن ابراہیم ابو القاسم مقدسی لقب شہاب الدین اور کنیت ابو شامہ تھی ۔
ولادت
[ترمیم]اصل میں بیت المقدس سے تھے، ان کی ولادت دمشق میں 599ھ 1202ء میں ہوئی یہیں زندگی بسر کی یہیں وفات ہوئی۔
دار الحدیث کے شیخ
[ترمیم]دمشق میں دار الحديث الاشرفیہ کے شیخ لگے اور بہترین علمی خدمات سر انجام دیں
تصنیفات
[ترمیم]- كتاب الروضتين في أخبار الدولتين: الصلاحية والنورية
- ذيل الروضتين
- تراجم رجال القرنين السادس والسابع
- مختصر تاريخ ابن عساكر 5 جلدیں
- المرشد الوجيز إلى علوم تتعلق بالكتاب العزيز
- إبراز المعانی فی شرح الشاطبية،
- الباعث على إنكار البدع والحوادث
- كشف حال بني عبيد
- الفاطميين
- الوصول في الأصول
- مفردات القراء
- نزهة المقلتين في أخبار الدولتين
وفات
[ترمیم]دو آدمی فتوی پوچھنے کے بہانے آئے اور 665ھ 1267ء میں انھیں قتل کیا گیا [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14647678v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ الأعلام خیر الدین زركلی