مندرجات کا رخ کریں

اتراکھنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

उत्तराखण्ड
اُتَّراکَھنْڈ
ریاست
بھارت میں اتر کھنڈ کا وقوع
بھارت میں اتر کھنڈ کا وقوع
ریاست اتر کھنڈ کا نقشہ
ریاست اتر کھنڈ کا نقشہ
ملک بھارت
قائم9 نومبر 2000ء
پایۂ تختدہرادون
عظیم تریں شہردہرہ دون
اضلاع17
حکومت
 • گورنرعزیز قریشی
 • وزیرِ اعلیٰوجے بہوگونا
 • قانون ساز مجلسیک مجلسی (71 نشستیں)
 • پارلیمانی حلقہ2
 • عدالتِ عالیہاتراکھنڈ عدالتِ عالیہ
رقبہ
 • کل53,566 کلومیٹر2 (20,682 میل مربع)
رقبہ درجہ18 واں
آبادی (2011ء)
 • کل10,116,752
 • درجہ19 واں
 • کثافت189/کلومیٹر2 (490/میل مربع)
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:IN
انسانی ترقیاتی اشاریہIncrease 0.515 (medium)
درجہ7واں (2011ء)
خواندگی79٫63%
زبانیںاردو ، گھڑوالی ، کمونی
دفتری زبانیںہندی
ویب سائٹuk.gov.in

اُتَّر کَھنْڈ بھارت کے شمال میں واقع ایک ریاست ہے۔ یہ بھارت کی ستائیس ویں ریاست ہے۔ ریاست اتراکھنڈ بھارت 9 نومبر 2000ء کو اتر پردیش کے 13 شمال مغربی اضلاع کو شامل کر کے تشکیل دی۔ ہماچل پردیش، ہریانہ اور اتر پردیش اس کی پڑوسی ریاستیں ہیں۔ پایۂ تخت اور تجارتی مرکز دہرادون ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

2000ء تک یہ اتر پردیش کا حصّہ تھا۔ اس علاقے کی غیرترقی یافتگی کے پیشِ نظر 9 نومبر 2000ء کو اترانچل کے نام سے ریاست کی تشکیل ہوئی۔ 2006ء کو اتر کھنڈ نام رکھا گیا۔

جغرافیہ

[ترمیم]

ہمالیہ کوہستان ہی یہاں کی خاصیت ہے۔ دریائے گنگا اور یمنا کے منابع گنگوتری اور یمنوتری یہیں ہیں۔

سیاحت

[ترمیم]

ہمالیہ کوہستانی سلسلے کی وجہ سے یہ علاقہ سیاحت کے لیے مشہور ہے۔ موسمِ سرما میں زیادہ تر علاقے برف سے ڈھکے رہتے ہیں۔

سیاحت کے مقامات

[ترمیم]
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy