مندرجات کا رخ کریں

ایسکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


ASCII

ایسکی یا امریکی معیاری رمز برائے اطلاعاتی تبادلہ (ASCII) اصل میں امریکن سٹینڈرڈ کوڈ فار انفارمیشن ایکسچینج کا مخفف ہے اور اس کی اردو امریکی معیاری رمز برائے اطلاعاتی تبادلہ ہے جس کا مخفف ---- امرات ---- کیا جاتا ہے۔

کمپیوٹر میں ڈیٹا کو ظاہر کرنے کے لیے صرف ایک عدد صفر یا ایک کا ہندسہ کافی نہیں ہو سکتا۔ اس لیے سات یا آٹھ صفر اور ایک کے مختلف جوڑ ملا کر ایک لفظ تشکیل دیا جاتا ہے۔

مثال کے طور پر، 000 000 00 کا مجموعہ اساس دس والے صفر کے ہندسے کو ظاہر کرتا ہے، 01 000 000 کو اساس دس کے نظام والے ایک کو ظاہر کرتا ہے۔

آسکی کی دو اقسام ہیں، آسکی 7 اور آسکی 8۔ آسکی 7میں 7 صفر اور ایک مل کر ایک لفظ تشکیل دیتے ہیں۔ جبکہ آسکی 8 میں آٹھ ہندسے مل کر ایک لفظ بناتے ہیں۔

یہ بات قابلٍ غور ہے کہ اگر ہم a کو کوڈ کرنا چاہیں گے تو اس کے لیے 64 کا ہندسہ اساس دس کے نظام سے اساس 2 کے نظام میں تبدیل ہوگا۔ یعنی 00010000 سے ظاہر کیا جائے گا۔

اور مزے کی بات، اگر 64 کا ہندسہ تبدیل کرنا ہو تو 6 کو الگ اور 4 کو الگ 8 آسکی حروف سے ظاہر کیا جائے گا۔ جو 4 کو 00000100 سے اور 6 کو 00000110 سے ظاہر کریں گے۔

سب سے پہلے اسے دوسری جنگٍ عظیم میں استعمال کیا گیا تھا تاکہ ڈیٹا کو دشمن نہ پڑھ سکے۔ بعد ازاں اسے کمپیوٹر کے حوالے سے عام بنا دیا گیا۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy