مندرجات کا رخ کریں

دوسرا ہزارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس سے مراد وہ دور ہے جو 1 جنوری 1001 سے شروع ہوا اور 31 دسمبر 2000 کو ختم ہوا۔

اس صفحہ پر درج علامات کا مفہوم یوں ہے
  • د = دہائی
  • بم = بعد از مسیح

ملینیم 1 بعد از مسیح - ملینیم 2 بعد از مسیح - ملینیم 3 بعد از مسیح

11 صدی بم 1000دبم 1010دبم 1020دبم 1030دبم 1040دبم 1050دبم 1060دبم 1070دبم 1080دبم 1090دبم
12 صدی بم 1100دبم 1110دبم 1120دبم 1130دبم 1140دبم 1150دبم 1160دبم 1170دبم 1180دبم 1190دبم
13 صدی بم 1200دبم 1210دبم 1220دبم 1230دبم 1240دبم 1250دبم 1260دبم 1270دبم 1280دبم 1290دبم
14 صدی بم 1300دبم 1310دبم 1320دبم 1330دبم 1340دبم 1350دبم 1360دبم 1370دبم 1380دبم 1390دبم
15 صدی بم 1400دبم 1410دبم 1420دبم 1430دبم 1440دبم 1450دبم 1460دبم 1470دبم 1480دبم 1490دبم
16 صدی بم 1500دبم 1510دبم 1520دبم 1530دبم 1540دبم 1550دبم 1560دبم 1570دبم 1580دبم 1590دبم
17 صدی بم 1600دبم 1610دبم 1620دبم 1630دبم 1640دبم 1650دبم 1660دبم 1670دبم 1680دبم 1690دبم
18 صدی بم 1700دبم 1710دبم 1720دبم 1730دبم 1740دبم 1750دبم 1760دبم 1770دبم 1780دبم 1790دبم
19 صدی بم 1800دبم 1810دبم 1820دبم 1830دبم 1840دبم 1850دبم 1860دبم 1870دبم 1880دبم 1890دبم
20 صدی بم 1900دبم 1910دبم 1920دبم 1930دبم 1940دبم 1950دبم 1960دبم 1970دبم 1980دبم 1990دبم

اہم وافعات

[ترمیم]

- اسلامی سنہری دور
- منگولوں کے حملے
- یورپی رینیزانس
- مغل دور اور ہندوستان میں سنہری دور۔
- صنعتی انقلاب کا آغاز
- قوم کا نظریہ اور قومی ریاستیں
- نو آبادیاتی نظام کا پھیلاؤ
- دو جنگ عظیم اور اس کے بعد اقوام متحدہ کا جنم لینا۔

اہم شخصیات

[ترمیم]

- جلال الدین محمد رومی، مفکر
- چنگیز خان، منگول بادشاہ
- کرسٹوفر کولمبس، امریکا دریافت کیا
- مارٹن لوتھر، یورپ میں ریفارمیشن کی شروعات کی۔
- جلال الدین محمد اکبر، ہندوستانی شاہنشاہ
- نپولین بوناپارت، فرانسیسی بادشاہ
- اوٹو وان بسمارک، ڈوئچ (جرمن) چانسلر
- ایلبرٹ آئنسٹائن، سائنس دان

اہم دریافتیں

[ترمیم]

- جھاپا خانہ
- تخلیقیات (وراثیات)
- بھاپ ایندھن
- کیلگیولس
- انسانی پرواز
- جوہری طاقت
- خلا نوردی
- سرمایہ داری اور اشتراکیت (سنشلزم)
- حاسب اور بین الشبکہ

pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy