روٹا وائرس
Appearance
روٹا نامی ایک ایسا جرثومہ ہے، و ہاضمے کے نظام اور آنتوں پر شدت سے اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ جرثومہ بچوں کو اسہال (ڈائریا) میں مبتلا کرنے کی سب سے بڑی وجہ ہے۔[1]
ٹیکہ جات پروگرا م
[ترمیم]ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹیکہ جات پروگرا م میں روٹا وائرس کاٹیکہ بھی شامل کیا جانا چاہیے کیونکہ اس سے عالمی سطح پر کئی بچے متاثر ہوتے ہیں۔[2]