سگریٹ
Appearance
سگریٹ ایک بیلن کی شکل میں خصوصی کاغذ کو گویا لحاف کی طرح بناکر اور اس کے زردہ بھر دیا جاتا ہے۔ سگریٹ صحت کے لیے مضر اور ماحولیاتی آلودگی اور عوامی صحت کی تباہی کا اہم سبب ہے نیزسگریٹ منہ کے کینسر کا سبب بھی بنتا ہے۔
سگریٹ سب سے پہلے 19ویں صدی کے اوائل میں امریکا میں متعارف کرایا گیا۔ اس سے پہلے تمباکو کا استعمال بنیادی طور پر پائپ اور سگار میں، چبانے اور نسوار میں ہوتا تھا
پینے کے نقصانات
[ترمیم]امریکا کے سائنسدانوں کی ایک 2010ء کی تحقیق کے مطابق کسی بھی انسان کے جسم میں پہلی مرتبہ پیے جانے والے سگریٹ کے چند اولین کش ہی لمحوں میں ایسے جینیاتی نقصانات کی وجہ بن سکتے ہیں، جن کا تعلق سرطان سے ہوتا ہے۔[1] اس کا مستقل استعمال صحت پر کئی مضر اثرات کا باعث ہوتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر سگریٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |