مندرجات کا رخ کریں

صحیح عدد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اعداد کو ظاہر کرنے کی شکل

صحیح اعداد گنتی کے تمام مثبت اور منفی اعداد، بشمول صفر،کے مجموعہ کو کہتے ہیں۔ انگریزی میں انھیں انٹیجر (integer) کہا جاتا ہے۔ اس مجموعہ کو ہم یوں لکھ سکتے ہیں:

خصوصیات

[ترمیم]
  • کسی بھی دو صحیح اعداد کا مجموعہ ہمیشہ ایک صحیح عدد ہو گا۔
  • کسی بھی دو صحیح اعداد کی درست تفریق کا نتیجہ ہمیشہ ایک صحیح عدد ہو گا۔
  • کسی بھی دو صحیح اعداد کی تقسیم ہمیشہ صحیح عدد نہیں ہوتی۔

تقسیم الخوارزم

[ترمیم]

فرض کریں کہ صحیح اعداد a اور b ہیں، ۔ پھر ایسے منفرد صحیح اعداد q اور r موجود ہیں، ،جبکہ
مثال: اگر b=511، a=5، پھر q=102، r=1، کیونکہ

مزید دیکھیے

[ترمیم]

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات

pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy