علی گڑھ
Appearance
علی گڑھ | |
---|---|
(ہندی میں: अलीगढ़)(اردو میں: علی گڑھ)(انگریزی میں: Aligarh) | |
تاریخ تاسیس | 1753 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت (15 اگست 1947–) سلطنت غوریہ (1194–12 جون 1206)[1] مغلیہ سلطنت (12 جون 1206–1756) ریاست بھرت پور (1756–1770ء کی دہائی) کمپنی راج (4 ستمبر 1803–28 جون 1858) برطانوی ہند (28 جون 1858–14 اگست 1947) مراٹھا سلطنت (1770ء کی دہائی–4 ستمبر 1803) [2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | ضلع علی گڑھ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 27°53′N 78°05′E / 27.88°N 78.08°E |
بلندی | 178 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 1131160 (2018)[3] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
گاڑی نمبر پلیٹ | UP-81 |
رمزِ ڈاک | 202001 |
فون کوڈ | 571 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1279017 |
درستی - ترمیم |
بھارت کا ایک اہم شہر ہے۔ جو سرسید احمد خاں کی تعلیمی، ادبی اور سیاسی تحریک کا مرکز بنا۔ یہ ایم اے او کالج کے توسیعی ادارے مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کے باعث مشہور ہوا۔ یونیورسٹی کے علاوہ یہ شہر اپنی تالوں کی صنعت کے لیے بھی مشہور ہے، اس کے علمی و تحقیقی اداروں میں ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی ،ادارہ علوم القرآن، مرکز ثقافت و تحقیق،امام بخاری ریسرچ اکیڈمی ہیں۔
(( گاڑی رجسٹریشن :up 18
- ↑ https://aligarh.nic.in/history/
- ↑ "صفحہ علی گڑھ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ http://population.city/india/aligarh/