غثیان
Appearance
غثیان | |
---|---|
تخصص | گیسٹرو اینٹرولوجی |
غثیان، جسے عام زبان میں مَتلی کہا جاتا ہے، معدے میں بے چینی اور جھنجھلاہٹ کا عمومی احساس ہے، اکثر اس میں الٹی ہو جاتی ہے۔ لفظ ”غثیان“ عربی زبان سے اردو زبان میں مستعار لیا گیا۔ انگریزی کا nausea لاطینی زبان سے ماخوذ ہے، لاطینی میں اس کا مطلب سمندر زدگی (seasickness) ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Online Etymology Dictionary"۔ etymonline.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2010
پیش نظر صفحہ حیاتیات سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |