مندرجات کا رخ کریں

منسی کی دعا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منسی کی دعا 15 آیات پر مشتمل ایک مختصر کتاب جو یہوداہ کے منسی سے منسوب کی جاتی ہے، اس کتاب کا موضوع استغفار کر کے خدا سے دعا کرنا ہے۔ اہل علم کی اکثریت کا خیال ہے کہ یہ کتاب یونانی میں لکھی گئی اور اس کا زمانۂ تصنیف پہلی یا دوسری صدی قبل مسیح تھا۔[1] اسی طرح کی ایک کتاب بحر میت کے مخطوطات سے ملی ہے جو عبرانی زبان میں تھی اور اس کا عنوان کچھ اور تھا، اس کا متن بھی واضح طور پر مختلف تھا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب جیمس ڈی۔ جی۔ ڈن (19 نومبر 2003)۔ Eerdmans Commentary on the Bible۔ ولیم بی۔ ایرڈمنز بپلشنگ۔ ص 859۔ ISBN:978-0-8028-3711-0۔ مورخہ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-21
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy