والی
Appearance
والی (Wāli) (عربی: والي) خلافت اور سلطنت عثمانیہ کے دوران انتظامی تقسیم ولایت کے نامزد منتظم یا گورنر کو لقب تھا۔ یہ عرب یا مسلم ثقافت سے متاثر بعض ممالک میں استعمال میں اب بھی استعمال ہو رہا ہے۔