مندرجات کا رخ کریں

پنچایت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پنچایت یا گرام پنچایت بھارت کی سب سے چھوٹی خود مختار مقامی حکومت ہے۔ 2002ء کے اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں تقریبا 26500 گرام پنچایتیں ہیں۔

گرام پنچایت کے منتخب شدہ ارکان اپنوں میں سے پانچ سال کی مدت کے لیے ایک صدر یا سرپنچ اور ایک نائب صدر یا نائب سرپنچ کا انتخاب کرتے ہیں۔ سرپنچ گرام پنچایت کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرتا ہے اور اس کے کام کاج کی نگرانی کرتا ہے۔ وہ گاؤں کے ترقیاتی منصوبوں کو نافذ کرتا ہے۔

ذمہ داریاں

[ترمیم]
  1. تعمیری کاموں کا انضباط
  2. مقاماتِ عامہ پر دراندازی روکنا
  3. روایتی آبی وسائل کا تحفظ
  4. تالاب اور دیگر آبی ذخائر کا تحفظ
  5. اسواقِ عامہ کی نظمیت
  6. ماحولیات کی حفاظت
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy