مندرجات کا رخ کریں

ڈراما نویس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • انگریزی نام : dramatist / playwright۔ ڈراما نویس، ڈراما نگار، تمثیل نگار اور تمثیل نویس جیسے الفاظ اس شخص کے لیے مستعمل ہیں جو ڈرامے لکھتا ہے۔ اس فن کی خصوصیت یہ ہے کہ ڈراما نویس کو اپنے ڈرامے کے لیے کردار، مکالمے، چہرے پر جذبات کا اظہار، کہانی اور من حیث الجموع حالات کی منظرکشی ایسی کرنی پڑتی ہے کہ ناظرین اسے حقیقت کا آئینے دار سمجھیں۔
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy