کارل رٹر
Appearance
اس مضمون میں حوالوں کی فہرست شامل ہے، لیکن اس کے ذرائع غیر وضع ہیں کیوںکہ اس میں آنلائن حوالہجات کی کمی ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
کارل رٹر (7 اگست، 1779 – ستمبر 28، 1859) ایک جرمن جغرافیہ دان تھا۔ الیگزینڈر وان ہمبولٹ کے ساتھ ساتھ، اسے جدید جغرافیہ کے بانیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ وہ سنہ 1825ء سے لے کر اپنی موت تک برلن یونیورسٹی میں شعبہ جغرافیہ میں صدر نشین رہے۔