مندرجات کا رخ کریں

گروہی جماع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گروہی جماع سے مراد ایک ایسا جنسی عمل ہے جس میں ایک وقت میں دو سے زیادہ افراد شریک ہوں۔ تاہم یہ اصطلاح بالعموم اس جنسی صورت حال میں استعمال ہوتی ہے جب شریک افراد کی تعداد چار سے تجاوز کر جائے۔ گروہی جماع میں شریک لوگوں کے لیے لازمی نہیں کہ تمام شرکاء باہمی جنسی عمل میں مشغول ہوں۔ اگرایک مقام پر کئی چھوٹے چھوٹے گروہ الگ الگ ایک دوسرے کی موجودگی میں ہمبستری کر رہے ہوں تو اس محفل میں شریک تمام لوگ ایک ہی گروہ سمجھے جائیں گے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy