مندرجات کا رخ کریں

لیاری ٹاؤن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Lyari Town
لیاری ٹاؤن
سرکاری نام
چیل چوک لیاری کراچی
لیاری ٹاؤن
مہر
لیاری ٹاؤن کا نقشہ
لیاری ٹاؤن کا نقشہ
ملک پاکستان
صوبہ سندھ
ماتحتضلع کراچی جنوبی
تشکیل1972؛ 52 برس قبل (1972)
درجہ قصبہ2001
تحلیل2011
فعال2015
پیشروضلع کراچی غربی (1972-2015)
مرکزی دفترڈی ایم سی جنوبی
تعداد انجمن مجلس (یونین کمیٹی)
۱۳
  • آگرہ تاج
    بہار کالونی
    گلستان کالونی
    سنگو لائن
    نوا لائن
    کالاکوٹ-ریکسر لائن
    غلام محمد لائن-رانگیواڑہ
    کالڑی-شاہ بیگ لائن
    دریا آباد-ہنگور آباد
    کھڈا میمن سوسائٹی
    نیا آباد
    بغدادی
    جناح آباد-غلام شاہ لائن
حکومت
 • قسمقصبہ بلدیاتی تنظیم
 • صدر قصبہناصر کریم بلوچ (پاکستان پیپلز پارٹی)
 • قائم مقام منتظمکیپٹن (ر) الطاف ساریو
 • حلقہاین اے۔239 (کراچی جنوبی۔1)
 • رکن ایوان زیریںنبیل گبول
رقبہ
 • کل6 کلومیٹر2 (2 میل مربع)
بلندی2 میل (7 فٹ)
بلند ترین  پیمائش19 میل (62 فٹ)
پست ترین  پیمائش−2 میل (−7 فٹ)
آبادی (مردم شماری پاکستان 2023ء)
 • کل949,878
 • کثافت158,313/کلومیٹر2 (410,030/میل مربع)
نام آبادیکراچی والے
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مشاہدہ نہیں کیا جاتا (UTC)
رمزیہ ڈاک75600
ٹیلی فون کوڈ021
آیزو 3166 رمزPK-SD

لیاری ٹاؤن پاکستان کے صوبہ سندھ کے دار الحکومت کراچی کے 18 قصبہ جات میں سے ایک ہے اور یہاں کی اکثریت بلوچ ہیں تاہم مہاجر قوم، کچھی اور سندهی بهی یہاں آباد ہیں۔ اگست 2000ء میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی کراچی ڈویژن اور اس کے اضلاع کا خاتمہ کر کے کراچی شہری ضلعی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس کے نتیجے میں شہر کو 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا جن میں لیاری ٹاؤن بھی شامل ہے۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق لیاری سب ڈویژن کی آبادی 949,878 افراد پر مشتمل ہے۔

علم آبادیات

[ترمیم]

مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق لیاری سب ڈویژن کی آبادی 949,878 افراد پر مشتمل ہے۔ بلوچی 249,997، سندھی 237,615، اردو 95,594، پشتو 87,353، پنجابی 77,499، ہندکو 37,575، سرائیکی 14,020، براہوی 3,931 اور دیگر 146,294 ہیں۔


لیاری سب ڈویژن کی زبانیں (مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق)

  بلوچی (26.31%)
  سندھی (25.01%)
  اردو (10.06%)
  پشتو (9.19%)
  پنجابی (8.15%)
  ہندکو (3.95%)
  دیگر (17.29%)

جغرافیہ

[ترمیم]

لیاری ٹاؤن شہر کے جنوب مغربی حصے میں واقع ہے۔ یہ رقبے کے لحاظ سے کراچی کا سب سے چھوٹا قصبہ ہے تاہم کثافت آبادی یہاں سب سے زیادہ ہے۔ اس کی سرحدیں مشرق میں صدر اور جمشید ٹاؤن سے ملتی ہیں جبکہ شمال مغرب میں سائٹ ٹاؤن واقع ہے۔ جنوب و جنوب مغرب میں کیماڑی ٹاؤن واقع ہے۔

انتظامی تقسیم

[ترمیم]

لیاری ٹاؤن کل 11 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy