مشرق عربی
Appearance
مشرق عربی یا المشرق العربی (Mashriq) (عربی: مشرق) مصر کے مشرق میں عرب ممالک کا خطہ ہے۔ ان ممالک میں لبنان، دولت فلسطین، اردن، سوریہ اور عراق شامل ہیں۔[1][2][3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "European Neighbourhood Policy in the Mashreq Countries: Enhancing Prospects for Reform - Mashreq region (covering Egypt, Jordan, Lebanon, Syria and the Palestinian territories)"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-17
- ↑ Introduction to Migration and the Mashreq
- ↑ "Migrants from the Maghreb and Mashreq Countries" (PDF)۔ 2014-02-02 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-17