آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویسپازیان (انگریزی: Titus Flāvius Caesar Vespasiānus Augustus) (پیدائش: 17 ستمبر 9ء– وفات: 23 جون 79ء) رومی سلطنت کا 69ء تا 79ء تک حکمران تھا۔ وہ چار شہنشاہوں کے سال میں چوتھا شہنشاہ تھا۔ اس نے فلاویان خاندان کی بنیاد رکھی جس نے رومی سلطنت پر ستائیس سال حکمرانی کی۔
- ↑ Encyclopædia Britannica
- ↑ عنوان : Titus, Flavius Sabinus Vespasianus — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
- ↑ عنوان : Тит Флавий Веспасиан
- ↑ عنوان : Domitian — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
|
ویکی ذخائر پر ویسپازیان
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
---|
پرینچیپاتے 27 ق م – عیسوی 235 | |
---|
بحران 235–285 | |
---|
دومیناتے 284–610 |
|
---|
بازنطینی سلطنت 610–1453 | |
---|
مزید دیکھیے | |
---|
ترچھے حروف ایک جونیئر شریک شہنشاہ کی نشاندہی کرتا ہے، خط کشیدہ ایک ایسے شہنشاہ کی نشاندہی کرتی ہے جسے مختلف طریقوں سے جائز یا غاصب سمجھا جاتا ہے۔ |