انسانی کہانیاں عالمی تناظر

صحت

چین میں سانس کی بیماریوں میں مبتلا افراد کی تعداد اتنی ہی ہے جتنی عام طور پر ہر موسم سرما میں ہوتی ہے۔
Man Aihua

چین میں ایچ ایم پی وی وائرس کا پھیلاؤ غیر معمولی نہیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ چین میں 'ایچ ایم پی وی' وائرس کا پھیلاؤ 'غیرمعمولی' نہیں بلکہ یہ معلوم اور عام وائرس ہے جو ہر سال موسم سرما میں بہت سے لوگوں کو نشانہ بناتا ہے اور اس پر چند احتیاطی تدابیر سے قابو پایا جا سکتا ہے۔

غزہ کا کمال عدوان ہسپتال اسرائیلی حملوں کی مسلسل زد میں تھا۔
© WHO

اسرائیلی حملے کے بعد شمالی غزہ کا آخری فعال ہسپتال بھی بند

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق شمالی غزہ میں طبی سہولتوں کا آخری بڑا مرکز کمال عدوان ہسپتال بھی اب خدمات سر انجام دینے سے قاصر ہو گیا ہے جس سے علاقے میں باقی رہ جانے والے 75,000 فلسطینیوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔

شام میں یونیسف کی مدد سے کام کرنے والے ایک مرکز صحت پر غذائی قلت کے شکار بچے کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔
© UNICEF/Marissa Sargi

شام: موسم سرما کی شدت کے ساتھ مسائل صحت میں اضافہ

شام میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی زیر قیادت کام کرنے والے مراکز صحت نے جمعہ کو جاری کی گئی اپنی ایک مشترکہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ شمال مغربی شام میں موسم سرما میں شدت کی وجہ سے صحت کے مسائل میں اضافہ ہوا ہے، جس سے بے گھر خاندانوں کو لاحق صحت کے خطرات بڑھنے کا اندیشہ ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس۔
UN Photo/Laura Jarriel

ڈبلیو ایچ او سربراہ کی موجودگی میں یمنی ہوائی اڈے پر اسرائیل کا حملہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس یمن میں ہوائی اڈے پر اسرائیل کے حملے میں محفوظ رہے ہیں۔ اس واقعے میں دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ ایک فرد زخمی ہوا۔

تاحال کوئی ایسا علاج دریافت نہیں ہوا جس سے ہرپیز کا مکمل خاتمہ ہو سکے۔
© Unsplash/Roberto Sorin

جنسی عمل سے عموماً لگنے والی بیماری ’ہرپیز‘ کے دنیا میں 84 کروڑ مریض

15 سے 49 سال کی عمر کے 84 کروڑ افراد ہرپیز یا شدید کھجلی اور چھالوں کی بیماری کا شکار ہیں جو دنیا بھر میں اس عمر کے لوگوں کی 20 فیصد آبادی ہے۔ ہر سیکنڈ میں کم از کم ایک فرد اس مرض میں مبتلا ہو رہا ہے اور عالمی معیشت کو اس سے سالانہ 35 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔

pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy