اوبیخ قوم
Appearance
گنجان آبادی والے علاقے | |
---|---|
ترکی | |
زبانیں | |
ترکی, Hakuchi Adyghe | |
مذہب | |
اسلام | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
دیگر "چرکیس" اقوام |
اوبیخ قوم (Ubykh people) جو شمال مغربی قفقاز میں اوبیخ زبان بولتے ہیں، مگر اب اوبیخ زبان کی جگہ دوسری زبانوں نے لے لی ہے اور اس کا آخری متکلم 1992ء میں انتقال کر گیا تھا۔یہ 12 چرکس قبائل میں سے ایک قبیلہ ہے۔