مندرجات کا رخ کریں

مقناطیسیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برقناطیسیت
برق -- مقناطیسیت
برقی سکونیات
برقی بار
قانون کولمب
برقی میدان
قانون گاس
برقی جُہد
مقناطیسی سکونیات
قانون ایمپیئر
مقناطیسی میدان
مقناطیسی حرکات
برقی حرکیات
جار برقی
یورینٹز قوت
برحرکی قوت
برقناطیسی تحریض
قانون فیراڈے لینز
ہٹاؤ جار
میکسویل مساوات
برقناطیسی میدان
برقناطیسی اشعاع
برقی دوران
برقی ایصال
برقی مزاحمت
گنجائش
تحریضیت
مسدودیت
اصداء ساز
قائد الموج

طبیعیات میں مقناطیسیت، ایک ایسا مظہر ہے جس میں کوئی مادی جسم کسی دوسرے مادے پر کشش یا دفع کی قوت لگاتا ہے۔ چند مشہور مادے جو مقناطیسیت کا مظاہرہ کرتے ہیں ان میں لوہا، چند فولاد اور سنگ آہن شامل ہیں۔ مزید یہ کہ تقریباً تمام ہی مادوں پر مقناطیسیت کا کچھ نہ کچھ اثر ہوتا ہے، کم یا زیادہ۔

تاریخ

[ترمیم]

مقناطیسیت کی تاریخ 600 قبل مسیح سے شروع ہوتی ہے، غالبا اس کو سنگ مقناطیس سے دریافت کیا گیا تھا[1]۔‎

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Magnetism"۔ 2018-06-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-17
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy