نیویارک میں واقع اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں 79ویں جنرل اسمبلی کے آغاز پر سربراہان حکومت، سفارت کار، ماہرین، مشہور شخصیات اور حقوق کے کارکن اعلیٰ سطحی ہفتے کے اجلاسوں اور عمومی مباحثے میں شریک رہے۔
اتوار کی صبح شروع ہونے والی مستقبل کی کانفرنس ایسا موقع تھا جو کبھی کبھار ہی آتا ہے اور یہ عالمی نظام کو تبدیل کر دے گا۔
UN Photo/Loey Felipe