Content-Length: 83015 | pFad | https://news.un.org/ur/rss-feeds

آر ایس ایس کیا ہے؟ | یو این خبرنامہ
انسانی کہانیاں عالمی تناظر

آر ایس ایس کیا ہے؟

آر ایس ایس (ریئلی سِمپلی سنڈیکیشن) ایکس ایم ایل پر مبنی ہیئت ہے جسے ویب مواد (جیسا کہ خبروں کی شہ سرخیوں) کی درجہ بندی اور انہیں اکٹھا کرنے کے لیے کام میں لایا جاتا ہے۔ 

ویب مواد مہیا کرنے والے ادارے آر ایس ایس کو استعمال کرتے ہوئے خبروں کے لنک، شہ سرخیوں اور ان کے خلاصوں جیسے مواد کی فیڈز کو باآسانی ترتیب دیتے اور پھیلاتے ہیں۔

یو این نیوز اہم شہ سرخیوں اور خبروں کے لیے فیڈ مہیا کرتا ہے جسے موضوع، علاقے اور بصری مواد سے ترتیب دیا جاتا ہے۔










ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: https://news.un.org/ur/rss-feeds

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy