خاص خبریں
رپورتاژ
معاشی ترقی
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ عرب خطے میں لاکھوں لوگوں کی حسب ضرورت خوراک تک رسائی مشکل ہوتی جا رہی ہے جہاں گزشتہ سال 6 کروڑ 61 لاکھ لوگوں کو بھوک کا سامنا رہا۔
عکس نامہ
قیامت خیز لمحات جب ایٹم بموں نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا
اس سال امن کا نوبیل انعام جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی جاپانی تنظیم نیہون ہیڈانکیو کو دیا گیا ہے۔ یہ تنظیم ہیروشیما اور ناگاساکی پر امریکہ کی طرف سے گرائے گئے ایٹمی بموں سے ہونے والی تباہ کاریوں میں بچ جانے والے افراد جنہیں ہیباکوشا کہا جاتا ہے پر مشتمل ہے۔ نیہون ہیڈانکیو دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے میں کوشاں ہیں۔
دیگر خبریں
امن اور سلامتی
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت میں ترقی کی رفتار اسے سنبھالنے کے لیے دنیا کی صلاحیت سے کہیں آگے ہے جس کے باعث جوابدہی، مساوات، تحفظ، سلامتی اور فیصلہ سازی میں انسانی کردار سے متعلق بنیادی سوالات کھڑے ہو رہے ہیں۔
امن اور سلامتی
غزہ میں 10 لاکھ لوگوں کے پاس حالیہ موسم سرما میں سر چھپانے کی مناسب جگہ نہیں ہو گی جہاں بارشوں نے موسم کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے جبکہ بمباری، انخلا کے متواتر احکامات اور نقل و حرکت میں رکاوٹوں کے باعث امداد کی رسائی انتہائی محدود ہو گئی ہے۔