Content-Length: 151898 | pFad | http://news.un.org/ur/news

تازہ خبریں | 1 یو این خبرنامہ
انسانی کہانیاں عالمی تناظر

فلٹر کریں

تازہ خبریں

امریکی قید خانے گوانتانامو بے میں اس وقت قیدیوں کی تعداد 14 ہے جو کہ تمام مرد ہیں۔
Petty Officer Shane T. McCoy, U.

پاکستان سے پکڑے گئے ابو زبیدہ کی گوانتانامو بے سے رہائی کا مطالبہ

انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے غیرجانبدار ماہرین نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ گوانتانامو بے میں دو دہائیوں سے قید زین العابدین محمد حسین (ابو زبیدہ) کو فوری طور پر رہا کر دے۔

شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ جیئر پیڈرسن ویڈیو لنک کے ذریعے سلامتی کونسل کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
UN Photo/Loey Felipe

امدادی سرگرمیوں کے لیے شام سے پابندیاں ہٹانا ضروری، ٹام فلیچر

اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام نے سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ شام میں طویل خانہ جنگی کا سامنا کرنے والے لوگوں کے لیے امدادی وسائل کی فراہمی یقینی بنانے اور ملک کے طول و عرض میں انسانی امداد پہنچانے کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنے کی ضرورت ہے۔

خارکیئو پر روسی حملوں میں رہائشی عمارتوں کو بھاری نقصان پہنچ رہا ہے (فائل فوٹو)۔
© UNOPS

یوکرین: لوگوں کو سخت سردی اور بے رحمانہ روسی حملوں کا سامنا

اقوام متحدہ کی نائب ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق ندیٰ الناشف نے کہا ہے کہ یوکرین کے لوگوں کو سخت سردی کے متواتر تیسرے موسم میں روس کی بے رحمانہ بمباری کا سامنا ہے جس سے پانی و حرارت کے حصول اور نقل و حمل کی سہولیات کو بڑے پیمانے پر نقصان ہو رہا ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے انخلا کے احکامات پر مختلف علاقوں سے نقل مکانی بھی جاری ہے (فائل فوٹو)۔
© UNRWA

غزہ: سال کے پہلے ہفتے 74 بچوں سمیت 332 فلسطینی ہلاک

غزہ میں تباہی اور موت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں نئے سال کے پہلے ہفتے میں 74 بچوں سمیت 332 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج کی جانب سے انخلا کے احکامات پر مختلف علاقوں سے نقل مکانی بھی جاری ہے۔

سال 2024 میں 7,800 سے زیادہ روہنگیا نے کشتیوں کے ذریعے میانمار سے نقل مکانی کی تھی اور یہ تعداد 2023 کے مقابلے میں 80 فیصد زیادہ تھی۔
© UNHCR/Amanda Jufrian

خطرناک سمندری سفروں پر نکلے روہنگیاؤں کے تحفظ کی درخواست

پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے (یو این ایچ سی آر) نے رکن ممالک سے کہا ہے کہ وہ حالیہ دنوں میانمار سے نقل مکانی کرنے والے سیکڑوں بے ریاست روہنگیا لوگوں کی زندگی کو تحفظ دینے کے اقدامات کریں۔

او ایچ سی ایچ آر کی ترجمان لِز تھروسیل (فائل فوٹو)۔
UN News/Daniel Johnson

شام: علاوی اور دوسرے اقلیتی گروہوں کے خلاف پرتشدد مہم پر تشویش

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے شام میں علاوی برادری اور دیگر اقلیتی گروہوں کے لوگوں کو ہلاک کیے جانے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تشدد سے گریز پر زور دیا ہے۔

دیر البلح کا ایک سکول جو بے گھر ہونے والے لوگوں کی پناہ گاہ میں بدل چکا ہے (فائل فوٹو)۔
© UNRWA

غزہ: تازہ اسرائیلی حملے سے متاثرہ پناہ گزینوں کو مدد پہنچانے کی کوششیں

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی رابطہ کار ٹام فلیچر نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں لوگوں کو مدد فراہم کرنے کی کوششوں میں حائل کڑی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں جن کے تباہ کن نتائج ہوں گے۔

چین میں سانس کی بیماریوں میں مبتلا افراد کی تعداد اتنی ہی ہے جتنی عام طور پر ہر موسم سرما میں ہوتی ہے۔
Man Aihua

چین میں ایچ ایم پی وی وائرس کا پھیلاؤ غیر معمولی نہیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ چین میں 'ایچ ایم پی وی' وائرس کا پھیلاؤ 'غیرمعمولی' نہیں بلکہ یہ معلوم اور عام وائرس ہے جو ہر سال موسم سرما میں بہت سے لوگوں کو نشانہ بناتا ہے اور اس پر چند احتیاطی تدابیر سے قابو پایا جا سکتا ہے۔

دارالحکومت پورٹ او پرنس میں پیش آنے والے ایک انتہائی خونریز اور ہولناک واقعے میں کم از کم 207 افراد کو قتل کیا گیا۔
© UNICEF/Ralph Tedy Erol

ہیٹی: گزشتہ سال گینگ وار میں 5,601 افراد ہلاک، انسانی حقوق دفتر

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے ہیٹی میں بدامنی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ سال ملک میں مسلح جتھوں کے تشدد میں 5,601 افراد کی ہلاکت ہوئی جو 2023 کے مقابلے میں 1,000 گنا سے بھی بڑی تعداد ہے۔









ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: http://news.un.org/ur/news

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy